احیاگر نہج البلاغہ

علامہ فیض الاسلام سید علی نقی اصفہانی متوفی 1405 ہجری اس صدی کے وہ عالم اور مصنف ہیں  جنہوں نے کلامِ امیر المومنین ؑ نہج البلاغہ کو زندہ و اجاگر کیا ہے۔ آپ کا نسب امیر المومنین علیہ السلام سے ملتا ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی علم و تقویٰ کے حصول میں گزاری۔ آپ … احیاگر نہج البلاغہ پڑھنا جاری رکھیں